27 اپریل 2013 - 19:30
این اے 46،سے آزاد امیدوار کے دفترمیں دھماکا،3افرادجاں بحق

پشاور…این اے 46، باڑہ خیبرایجنسی کے امیدوار کے دفترمیں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں جاں بحق افراد کی تعداد3 ہوگئی ہے.

ابنا: این اے 46، باڑہ خیبرایجنسی کے امیدوار کے دفترمیں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں جاں بحق افراد کی تعداد3 ہوگئی ہے ، پولیس کے مطابق واقعے میں 8سے10افراد زخمی بھی ہو ئے ۔پولیس کے مطابق دھماکا آزاد امیدوار ناصرخان کے انتخابی دفتر میں ہوا، ناصر خان سینیٹر بھی رہ چکے ہیں ۔

.......

/169